خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
سی بی این نیوز خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں تنہا ملاقات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کوخط ارسال کر دیا ہے ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ہر ڈیپارٹمنٹ میں…