کرک پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت چار اہلکار شہید
: خیبرپختونخوا میں ایک اور افسوسناک واقعہ رونما، کرک پولیس پر حملہ میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت چار اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں ایس ایچ او تھانہ لتمبر افضل اعوان، سی ٹی ڈی اہلکار کاظم اور بی ڈی یو اہلکار امجد بھی جام…