عالمی کشیدگی کے اثرات: پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے جمعہ کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے تک بڑا اضافہ کر دیا ہے۔یہ اعلان وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…