خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ ماڈل اسکولوں کا خواب ادھورا کیوں رہ گیا؟

تیمور خان خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ ماڈل اسکولوں کا منصوبہ کھٹائی میں، کنسلٹنٹ کی بھرتی کا اشتہار روک دیا گیا خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں مزید 8 سے 9 لاکھ بچوں کو داخل کرنے کی گنجائش موجود ہونے کے باوجود ہر ضلع میں وزیراعلیٰ ماڈل اسکول قائم کرنے کا منصوبہ تاحال عملی شکل اختیار…

مزید پڑھیں