گلگت بلتستان: تانگیر بوشیداس روڈ پر ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ڈرائیور جاں بحق، میجر سمیت چار زخمی
سی بی این رپورٹ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی تحصیل تانگیر میں بوشیداس روڈ پر فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک مقامی سول ڈرائیور جاں بحق جبکہ پاک فوج کے ایک میجر سمیت چار افراد زخمی…