پشاور دیر کالونی سکول سانحہ: تحقیقاتی رپورٹ جاری
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 15 اکتوبر کو نجی سکول کی چھت گرنے کےافسوسناک واقعے میں 34 معصوم بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کی ہلاکت کے بعد کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس نے متعلقہ اداروں کی مجرمانہ غفلت اور نجی سکول مالکان کے خطرناک کھیل کو بے نقاب…