چارسدہ میں مبینہ غیرت کے نام پر تین افراد قتل، پولیس نے تفتیش شروع کر دی
CBN 247: چارسدہ: ضلع چارسدہ کے علاقے مٹہ مغل خیل میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے دو خواتین اور ایک مرد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی معلومات میں واقعے کی وجہ مبینہ ناجائز تعلقات کا شبہ بتائی جا رہی ہے، تاہم اصل حقائق کا تعین…