واخان راہداری: برفانی درہ یا ایشیا کا نیا تجارتی دروازہ؟

تحریر و تحقیق: انجینئر عبدالولی خان افغانستان کے شمال مشرق میں واقع تنگ مگر انتہائی اہم خطہ واخان کوریڈور (Wakhan Corridor) ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ تقریباً 350 سے 400 کلومیٹر طویل اور 10 سے 60 کلومیٹر چوڑا یہ برفانی علاقہ افغانستان، چین، پاکستان اور تاجکستان کے سنگم پر واقع…

مزید پڑھیں