بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ، کروڑوں روپے کا کھیل بے نقاب

سی بی این رپورٹ ضلع مردان کے علاقے پار ہوتی میں ایک بڑے مبینہ ویزا فراڈ اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے ایک ایجنٹ پر کروڑوں روپے ہتھیانے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ متاثرین کے مطابق جعلی کینیڈین امیگریشن اسکیم کے نام پر درجنوں نوجوانوں کو بیرون ملک…

مزید پڑھیں